English

ہمارے متعلق

ٹی وی نیشن ایک ایسا انقلابی انٹرٹینمنٹ اِیکو نظام ہے جوکہ متعدد قسم کی اسکرین پرنہایت شفاف منظردیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آپ اپنے ٹیلی ویژن کو ہمارے اسٹیٹ آف آرٹ سیٹ ٹاپ باکسز کے ذریعے نئی قوت دے سکتے ہیں یا پھر ہماری جدید ویب یا سمارٹ فون ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں تاکہ آپ تما م دنیا سے جد ید اور اعلی معیار کا مواد حاصل کرسکیں۔

پراڈکٹس

تقر یباً 100سے زیا دہ برا ہِ راست ٹیلی و یژ ن چینل اپنی قد ر تی دلکشی اور تفصیل کے ساتھ، اور سمار ٹ یو زر انٹر فیس ، بمع ایک الیکٹرانک پر و گرام گا ئیڈ اور ریکار ڈ نگ کی سہو لت کے ساتھ۔

ٹی وی نیشن این ایکس جی

انتہا ئی و ا ضح اُور دی ٹاپ ٹی وی بمع ہا ئی ڈیفینیشن 100سے زا ئد براہِ راست چینلز ، ہفتہ بھر فور ی فیچر ، اور بہت احتیا ط سے تر تیب دی گئی ویڈ یو آن ڈیمانڈ لا ئبر یر ی

*required fields.